اک طویل عرصہ ہے
باہمی تعلق تو
خواب جیسا لگتا ہے
زندگی گزرتی ہے
اس نے تو گزرنا ہے
ویسے وہ بھی خوش ہو گا
میں بھی مطمن سا ہوں
پر کبھی کبھی شب کو
خود سے پوچھ لیتا ہوں
کب سے جاگتا ہوں میں
نیند کیوں نہیں آتی
عباس علی
اک طویل عرصہ ہے
باہمی تعلق تو
خواب جیسا لگتا ہے
زندگی گزرتی ہے
اس نے تو گزرنا ہے
ویسے وہ بھی خوش ہو گا
میں بھی مطمن سا ہوں
پر کبھی کبھی شب کو
خود سے پوچھ لیتا ہوں
کب سے جاگتا ہوں میں
نیند کیوں نہیں آتی
عباس علی
Sometimes we think that life is all about hardship but its not the case all the time. Ups and downs are the […]
جو کچھ وکیلان کیتا، او ساڈے سماج دی ٹُٹ پُھٹ دا اک منتقی نتیجہ ہے. عابد حسن منٹو
Need immediate justice and action like hang him or equal to that punishment on the worst fellows in the society who r […]
A sibling presented with metabolic acidosis and “tyrannical neurological bother” and died at 5 days. Paul, the son of a Swedish dad […]