پاکستان میں انصاف کا نظام

جس ملک کا چیف جسٹس رنگے ہاتھوں پکڑی گئی شراب کو شراب ثابت نہیں کر سکا اس ملک میں رانا ثناء اللہ جیسے پروفیشنل ڈرگ ڈیلر کو مجرم ثابت کرنا بہت مشکل کام ہے اس انصاف کے قانون کو تبدیل کرنے کی سخت ضرورت ہے

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *