بندوق کی زور پر پولیو کے قطرے اگر اسی بندوق کے زور پر منشیات کے خلاف ایکشن لیا جائے تو معاشرہ ایک بڑی تباہی سے بچ سکتا ہے. دکانوں تعلیمی اداروں تک منشیات آسانی سے میسر ہے. پولیو ایک بندے کو معذور کرتا ہے اور منشیات آنے والی نسلوں کو برباد. منشیات کو ختم کیو نہیں کیا جاتا؟ #Drug