رشتوں کو عزت دو

اگر آپ کوئی بھی رشتہ رکھنا چاہتے ہو تو اس رشتے اور اس شخص کو عزت دو لوگوں میں اسکا مزاق اڑا کہ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ طریقہ ٹھیک ہے تو آپ غلط ہیں بلکہ آپ اس کی عزت نفس مجروح کررہے ہیں وہ شخص اصل میں آپ سے پیار کرتا ہے اسلیئے خاموش رہتا ہے تو برائے مہربانی خاموشی کو عزت دیں تاکہ رشتہ قائم رہے زندگی میں لوگ بہت مل جائیں گے مگر ہر شخص محبت کرنے والا نہیں ہوتا.

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *