ایک اور یوٹرن

کوالمپور سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ پاکستان کی فارن پالیسی کے لیے وہ داغ ثابت ہوگا جو اس سے پہلے موجود داغوں کو اور گہرا کر دے گا تین سال کے لیے موخر ادائیگیوں پر تیل اور 2 ارب ڈالر قرض وہ رقم ہے جس پر اتنا بڑا یو ٹرن لیا گیا کیا کبھی کسی ملک نے ایسا دھوکہ کیا ہے جو عمران خان نے اپنے استاد اور دوست مہاتیر محمد اور طیب اردوان سے کیا شاید پاکستان اور عمران خان بھول گیا جب ان کے کہنے کے باوجود ششما سراج کو اوآئی سی میں دعوت دی گئی اور پاکستان کی ناراضی کے باوجود اپنے فیصلے سے نہ ہٹے اور تو اور مودی کو سب سے بڑے اعزازات سے نوازا گیا تو پاکستان کیوں نہیں کر سکا ، طاقت خود فیصلہ کرتی ہے اور خود راستہ بناتی ہے ، ہم اپنی فوج کیوں سعودیہ بھیجیں گئے کیا آپ متفق ہیں؟؟؟

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *